تعلق کے حلقے

تعلق کے احساس کا ھونا خیالی یا تصوراتی چیز نھیں ۔ ھم کئ ایسے گروہ شمار کر سکتے ھیں جن سے ھمارا تعلق ھوتا ھے، اسی طرح ھم کئ ایسے لوگوں کے نام لے سکتے ھیں جن سے ھم پیار کرتے ھیں۔

:مقصد

اس مشق کے اختتام تک بچے اس قابل ھو جائیں گے کہ وہ جان سکیں کہ وہ کن لوگوں سے وابستگی محسوس کرتے ھیں۔ وہ جان سکیں گے کہ ظرورت کے وقت کس کے پاس جاۂیں ، اور وہ شناخت کر سکیں گے کہ کس کے ساتھ ان کو تعلق بڑھانا چاھیے۔

:وسائل

  ۔  مارکر، پینٹ

    ۔  (اختیاری) تخلیقی مواد جیسے   ریت، پتھر، چھلا (hula hoop)

:هدایات

۱۔  دائرے بنانے کے لئے وسائل اکٹھا کریں۔

۲۔  کاروایٗ کی وظاحت کریں۔۔

۳۔  پہلے انہیں اپنے آپ کو کاغز پر بنانے دیں۔

۴۔  اسکے بعد مزید دائرے بنوائیں۔

۵۔  (اختیاری) لوگوں کے لیے جزبات کا اظہار کرایؑں ۔

:بحث

۔  آپ پیار کرنے والے لوگوں  کے بارے میں سوچتے ھیں تو کیسا محسوس ھوتا ھے؟

۔  ظرورت کے وقت آپ کس کے  پاس جانا پسند کرو گے۔ 

۔  آپ کس کے ساتھ بہت اچھا محسوس کرتےھو؟ 

۔  آپ کس کے قریب ھونا چاہو گے، اور اس کے لیے آپکو کیا اقدامات لینا ھوں گے؟

:پھیلاوُ

 تمام گروہوں میں جزبوں کا احساس اجاگر کریں، بچوں سے پوچھیں کے وہ دوسروں کے ساتھ مل کر کیسا محسوس کرتے ھیں۔اور یہ کہ  وہ اپنی تصاویر گروہ کے دوسرے بچوں کو دکھا سکتے ھیں۔

:سرگرمی کا ماخذ۔

Patty Freedman
0 Comments

Submit a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About this activity…

:عمر

SDG:

:گروہ بندی 

EQ AREA:

: وقت 

5-15 منٹ

DEMO VIDEO: