:مقصد
:وسائل
۔ مارکر، پینٹ
۔ (اختیاری) تخلیقی مواد جیسے ریت، پتھر، چھلا (hula hoop)
:هدایات
۱۔ دائرے بنانے کے لئے وسائل اکٹھا کریں۔
۲۔ کاروایٗ کی وظاحت کریں۔۔
۳۔ پہلے انہیں اپنے آپ کو کاغز پر بنانے دیں۔
۴۔ اسکے بعد مزید دائرے بنوائیں۔
۵۔ (اختیاری) لوگوں کے لیے جزبات کا اظہار کرایؑں ۔
:بحث
۔ آپ پیار کرنے والے لوگوں کے بارے میں سوچتے ھیں تو کیسا محسوس ھوتا ھے؟
۔ ظرورت کے وقت آپ کس کے پاس جانا پسند کرو گے۔
۔ آپ کس کے ساتھ بہت اچھا محسوس کرتےھو؟
۔ آپ کس کے قریب ھونا چاہو گے، اور اس کے لیے آپکو کیا اقدامات لینا ھوں گے؟
:پھیلاوُ
تمام گروہوں میں جزبوں کا احساس اجاگر کریں، بچوں سے پوچھیں کے وہ دوسروں کے ساتھ مل کر کیسا محسوس کرتے ھیں۔اور یہ کہ وہ اپنی تصاویر گروہ کے دوسرے بچوں کو دکھا سکتے ھیں۔
:سرگرمی کا ماخذ۔
About this activity…
:عمر
SDG:
:گروہ بندی
EQ AREA:
: وقت
DEMO VIDEO:
0 Comments