تعلق رکھنے والے حلقے
:مقصد
:وسائل
- ۔ مارکر، پینٹ
- ۔ (اختیاری) تخلیقی مواد جیسا کے ریت، پتھر، چھلا (hula hoop)
- (طباعت شدہ مواد (ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں دبائیں
- سرگرمی شیٹ (اختیاری) کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے کلک کریں
:هدایات
۱۔ اپنے دائرے بنانے کے لئے وسائل اکٹھا کریں۔ بچے کاغز پر دائرے کھینچ سکتے ھیں یا اّپ کاغذ پینسل کی بجاےْ تخلیقی مواد استعمال کر سکتے ھیں۔ آپ باھر میدان میں بھی جا سکتے ھیں اور ریت، پتھر یا چھلے سے دائرے بنا سکتے ھیں۔
۲۔ کاروایٗ کی وظاحت کریں۔ بچوں کو اس چیز کی پہچان کرانے کے لیے کہ وہ کتنے گروہ میں شامل ھیں (خاندانی،دوستی،اسکول،کھیل،وسیع خاندان وغیرہ) انکو تصویر کی تخلیق کرنا بتایٓں جس میں وہ وابستگی کے دائرے بنایٗں۔
۳۔ پہلے انہیں اپنے آپ کو کاغز پر بنانے دیں۔ اسکے بعد وہ پہلا دایٗرہ کھینچ کر اسکو خاندان،ماں،باپ، بھن یا بھایٗ کا عنوان دے سکتے ھیں۔
۴۔ اسکے بعد اور دائرے بنوائیں۔ زیادہ اور بڑے دایٗرے کھینچتے جایںٗ یھاں تک کہ بچے تمام جاننے والے لوگوں کو عنوان دے کردایٗروں میں شامل کر لیں۔
۵۔ (اختیاری) لوگوں کے لیے جزبات۔ اب بچوں سے کہیں کہ وہ ان دائروں میں موجود لوگوں کے لیے اپنے جزبات کا اظھار کریں (مثلا”: خاندان کے ساتھ محبت، دوستوں کے ساتھ پیار)۔ اسکے بعد ان سے ان جزبات کا اظہار شکل یا الفاظ کی صورت میں دائروں میں کروائیں۔ اگر بچے چاھیں تو ان دائروں کو دوسرے بچوں کو دکھا سکتے ھیں۔
:بحث
جب آپ ان تمام لوگوں کے بارے میں، جو آپ سے پیار کرتے ھیں،سوچتے ھیں تو کیسا محسوس ھوتا ھے؟
۔ آپکو اگر کویُ ظرورت پیش آےٓ تو آپ کس کے پاس جانا پسند کرو گے۔ مثال کے طورپر اگر آپکو پیار کی ظرورت ھے تو آپ کس کے پاس جاوُ گے، اگر گھر کا کام کرنے میں مدد چاہیے تو کس کے پاس ؟
۔ آپ کس کے ساتھ بہت اچھا محسوس کرتےھو؟ دوسروں کے ساتھ اچھا محسوس کرنے کے لیے آپ کو کیا کرنے کی ظرورت ھے؟
۔ آپ کس کے قریب ھونا چاہو گے، اور اس کے لیے آپکو کیا اقدامات لینا ھوں گے؟
:پھیلاوُ
تمام گروہوں میں جزبوں کا احساس اجاگر کریں، بچوں سے پوچھیں کے وہ دوسروں کے ساتھ مل کر کیسا محسوس کرتے ھیں۔اور یہ کہ وہ اپنی تصاویر گروہ کے دوسرے بچوں کو دکھا سکتے ھیں۔
:سرگرمی کا ماخذ۔
2 Comments
Submit a Comment
About this activity…
:عمر
SDG:
:گروہ بندی
EQ AREA:
: وقت
DEMO VIDEO:
It’s great
Nice and great work for child well being